مختصر تعارفی سلسلہ سرائیکی ادبی شخصیات 7 (عرفان بلوچ)۔ جہانگیر سوز

مختصر تعارفی سلسلہ
۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نام __ عرفان بلوچ
تخلص۔۔عرفان

سکونت _ بستی ڈگر والی تحصیل تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان

تصانیف _تحقیقی و تنقیدی حوالے سے دو کتابیں زیر اشاعت ہیں۔

عرفان بلوچ ہمارے علاقے کے ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر ہیں.

فی الحال اپنی تعلیمی سر گرمیوں کے سلسلے میں اسلام آباد رہتے ہیں۔

جناب کی ابتدائی شاعری اپنے اندر پختگی کا پیراہن لپیٹے ہوئے نظر آتی ھے۔

اللّہ پاک جناب کے قلم میں برکت ڈالے۔ آمین

متنخب کلام شاعر

مجھ کو معلوم ہے یہ دنیا بھی

تیرے ہونے سے خوبصورت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
اُس نے پوچھا محبتوں میں بدن ؟

میں نے چُھو کر کہا اضافی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کی آنکھوں کی بات ہے ورنہ

یہ جہاں با خدا اضافی ہے
۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

اپنا کمرہ سجا کے آیا ہوں

تیری آنکھیں بنا کے آیا ہوں

کب وہ پٹری گلے لگاتی ہے

اس کو ثروت سناکے آیا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اہلِ وحشت مجھے دیکھ کر کہتے ہیں

بادِ دشتِ جنوں ذاد کی خیر ہو

زندگی کے نئے رنگ سے ڈرتی ہے

عقلِ مجذوبِ اجداد کی خیر ہو
۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔
دیکھیے میرے دل کے خانوں میں
کون رہتا ہے ان مکانوں میں

رات روتی ہے اور یہ کہتی ہے
چاند لڑتا ہے آسمانوں میں

نظم ایسی میں لکھ رہا ہوں جسے
لوگ لکھیں گے سب زبانوں میں

روح اتار دی ہے سگریٹ میں
جسم جلتا ہے راکھ دانوں میں

ہار جاتا ہوں زندگی سے جب
لوٹ جاتا ہوں چائے خانوں میں

ہل چلانے کے بعد بھی عرفان
بھوک رہ جاتی ہے کسانوں میں

 

عرفان بلوچ

مختصر تعارفی سلسلہ

  سرائیکی وسیب دے نامور تے  گمنام ، نویں تے پرانڑے لکھاریاں دے تعارف دا ہک سلسلہ ہے جہیڑا جہانگیر سوز سائیں نے شروع کیتے ۔

شعراء دے کلام دے نال انہاں دا تعارف تے اکٹھا کرنا ہن وݙا کم ہای ۔  جہیڑا جہانگیر سوز سر انجام ݙتے۔ کتاب سرائکی ڈاٹ کام تے ایہ  سلسلہ مستقل شائع تھیسی۔

سرائیکی شعراء کا تعارف ، سرائیکی ادیبوں کا تعارف ، تعارفی سلسلہ مکمل قسطاں پڑھن کیتے اتھاں لنک اوپن کرو۔

http://www.kitaabsaraiki.com/categories/intro

جہانگیر سوز

جہانگیر سوز

جہانگیرسوز سائیں تونسہ شریف دے رہائشی،شاعرتے مشہور ادبی شخصیت ہن۔ انہاں دا اہم سلسلہ سرائیکی ادبی شخصیات دے تعارف ساݙی ویب سائیٹ تے قسط وار شائع تھیندا پے۔ پروفائل اوپن کر کہ پڑھو

ایکوں شئیر کرن کیتے تلویں بٹن دباو

Share on facebook
فیس بک
Share on twitter
ٹوئیٹر
Share on whatsapp
واٹس ایپ
Share on email
ای میل
Share on pinterest
پن ٹریسٹ
Share on google
گوگل
Share on telegram
ٹیلی گرام
Share on print
پرنٹ کرو
error: Content is protected !!