ایرانی شاعرہ ‘فروغ فرخزاد’ کی ایک نظم ‘اسیر’ اردو ترجمے کے ساتھ پڑھیے حسان خان

شعر “اسیر” از فروغ فرخزاد شاعر ایرانی را با ترجمه اردو بخوانید [اسیر – فروغ فرخزاد] ترا می‌خواهم و دانم که هرگز به کامِ دل در آغوشت نگیرم تویی آن آسمانِ صاف و روشن من این کنجِ قفس، مرغی اسیرم مجھے تمہاری آرزو ہے (لیکن) میں جانتی ہوں کہ جیسا میرا دل چاہتا ہے اُس […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ البانیہ کے قومی شاعر نعیم فراشری اپنی مادری زبان البانوی کے علاوہ فارسی زبان کے بھی شاعر تھے؟ حسان خان

کیا آپ جانتے ہیں کہ البانیہ کے قومی شاعر نعیم فراشری اپنی مادری زبان البانوی کے علاوہ فارسی زبان کے بھی شاعر تھے؟ اُن کی ایک فارسی نظم اردو ترجمے کے ساتھ پیشِ خدمت ہے:     التماس ، اگر آپ مندرجہ ذیل نظم کا سرائیکی ، بلوچی ، سندھی ، پشتو ، براھوی ،  […]

حافظ شیرازی کی ایک خوبصورت عرفانی غزل: هزار دشمنم ار می‌کنند قصدِ هلاک مترجم حسان خان

حافظ شیرازی کی ایک خوبصورت عرفانی غزل: ==========================   التماس ، اگر آپ مندرجہ ذیل نظم کا سرائیکی ، بلوچی ، سندھی ، پشتو ، براھوی ،  انگلش یا کسی بھی زبان میں ترجمہ کرنا چاہیں تو کمنٹ سیکشن میں ترجمہ لکھ دیں ہم اس ترجمہ کو اپکی زبان اور نام کے ساتھ اسی نظم […]

حکمت آمیز باتیں-حصہ سوئم ذوالفقار علی بخاری

دل سے کہی باتیں اکثر ہمارے لئے مشعل راہ ثابت ہوتی ہیں۔ محبت کرنے والے کبھی بھی پیار کو تماشہ نہیں بنواتے ہیں مگر محبت کرنے والوں کو بُری نگاہ سے دیکھنے والے ہی اکثر اس کو تماشہ بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ یہ نامراد محبت ہے ہی […]

حکمت آمیز باتیں-حصہ دوم ذوالفقار علی بخاری

  ہم چھوٹے ہو کر اگر بڑوں کو کچھ سمجھاتے ہیں تو گستاخ کہلاتے ہیں اور اگر اپنے برابر کے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی جائے تو بھی ہمیں طعنے سننے کو ملتے ہیں۔ہم جھوٹ بول کر دوسرے کو بے عزت تو کر سکتے ہیں مگر سچ سننے کا حوصلہ نہیں رکھتے ہیں۔ چھوٹی […]

حکمت آمیز باتیں-حصہ اول ذوالفقار علی بخاری

اخبارات کےمطالعے سے ایک بات تو واضح ہو چکی ہے کہ ہمارے نام نہاد صحافی حضرات لوگوں کو بدنام کرنے میں اپنا کردار خوب ادا کررہے ہیں۔اکثر اخبارات کی خبروں میں اگر صرف جنسی زیادتی کی خبروں کو ہی دیکھ لیں تو انکے مکمل نام و پتے کے ساتھ خبریں شائع کی جاتی ہیں جیسے […]

سلسلہ تراجم ابیات محمد فضولی بغدادی مترجم حسان خان

«محمد فضولی بغدادی» نے ایک فارسی غزل کے مقطع میں خود ہی بہ زبانِ خود یہ پیشین‌گوئی کر دی تھی کہ ایک روز وہ مشہورِ جہان ہو جائیں گے، اور کِسی جگہ اُن کو “عاشق” اور کِسی جگہ “عارِف” کے لقب کے ساتھ پُکارا اور یاد کیا جائے گا: خوانند فُضولی را گه عاشق و […]

سرکشی ۔۔۔۔ ذوالفقار علی بخاری

  ہرنی اپنے بچوں کے ساتھ محفوظ مقام پر رہنے جا رہی تھی۔اُس نے سنا تھا کہ شیرکے منہ کو جو خون لگا ہے اُس کے بعد یہاں رہنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔دراصل ہرنی کے کئی ننھے بچوں کا خون شیر نے پی لیا تھا۔اب اُس کے شب و روز اسی شکار کے ساتھ […]

ڈیرہ وال اور متھا پاڑ ٹیکس ۔ ایقان حیدرشیرازی

آج صبح میں بجلی کا بل دیکھ رہا تھا جس میں واپڈا کی اعلی خدمات کے سلسلے میں مختلف ٹیکس جو کنزومر پر لگائے جاتے ہیں اس کی تفصیل تھی۔ان ٹیکسوں کی تعداد صرف شدہ یونٹ کے علاوہ دس بنتی ہے جس کی تفصیل میں آپکو بتا دیتا ہوں۔ میٹر رینٹ۔ سروس رینٹ۔ انکم ٹیکس […]

ورلڈ منٹل ہیلتھ ڈے ( دماغی صحت کا عالمی دن ) ۔ تحریر قسور عباس بھٹہ

جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں خوراک جسم کو اور تعلیم ذہن کو صحت مند بناتی ہے ۔ منٹل ہیلتھ نہایت ہی ضروری ہے ایک صحت مند ذہن ہی صحت منددانہ سوچ رکھتا ہے . مثبت سوچیں ہماری زندگی کو سہل بنا ہیں اور ہم ایک پرامن زندگی گزار سکتے ہیں اور زندگی سے لطف اندوز […]