پاکستان کا بھارت کے خلاف سلامی کونسل میں ڈوزئیر ۔ کشمیر پالیسی عمیر فاروق

بھارتی ریاست کے پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوتوں پہ مبنی ایک ڈوزئیر سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کے سفیروں کو پیش کرنے سے پاکستان کی آنے والے دنوں کی کشمیر پالیسی کے خدوخال تو واضح ہوگئے۔ یہ صاف نظر آرہا ہے کہ اب پاکستان کشمیر میں جہاد

تُربت میں ملا عمر ایرانی کی دو ساتھیوں سمیت پولیس مقابلہ میں ہلاکت اتفاق یا کچھ اور ؟ عمیر فاروق

بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تُربت میں ملا عمر ایرانی کی دو ساتھیوں سمیت پولیس مقابلہ میں ہلاکت اتفاقاً ہرگز نہیں ہے۔ ب ی بی سی سمیت عالمی میڈیا اس کو ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی پاکستان آمد سے جوڑ رہا ہے۔ جو دوست علاقائی خبروں پہ مسلسل نظر رکھتے ہیں انکو علم […]