پاکستان کا بھارت کے خلاف سلامی کونسل میں ڈوزئیر ۔ کشمیر پالیسی عمیر فاروق

بھارتی ریاست کے پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوتوں پہ مبنی ایک ڈوزئیر سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کے سفیروں کو پیش کرنے سے پاکستان کی آنے والے دنوں کی کشمیر پالیسی کے خدوخال تو واضح ہوگئے۔ یہ صاف نظر آرہا ہے کہ اب پاکستان کشمیر میں جہاد