کیا ازم کا ٹھپہ لازم ہے ؟ احمد الیاس

راسخ العقیدہ مسلمان ہوں لیکن “اسلام ازم” کی کسی تحریک سے وابستہ نہیں ہوں۔ محنت کشوں کے حقوق اور سوشل جسٹس کا پکا حامی ہوں لیکن “سوشل ازم” کا قائل کبھی نہیں ہوسکا۔