نظریات اور قومیت کا سراب ۔ احمد الیاس

نظریات میرا پسندیدہ موضوع ہیں۔ یوں تو سوشل ازم، کیپیٹل ازم، اسلام ازم، سیکولر ازم، لبرل ازم اور کمیوینیٹیرین ازم سمیت ہر اہم ازم کی ٹھوس سسٹمیٹک شکل میں درجن درجن بھر نقص نکال سکتا ہوں مگر جس نظریے سے مجھے صحیح معنوں میں شدید بیزاری بلکہ نفرت ہے وہ نیشنلزم ہے۔ پہچان کی سیاست […]

ترقی یا جنگی جنون ؟ کثیر جہتی عوامل تحریر احمد الیاس

ہمارے یہاں لاہور کے سرکاری تعلیمی اداروں مثلاً جامعہ پنجاب اور جی سی وغیرہ کے سوشل سائنسز سے متعلقہ شعبوں میں پسماندہ اضلاع سے بھی کافی بچے آتے ہیں۔ ان طلباء نے محنت تو کی ہوتی ہے تبھی میرٹ پر ان اداروں میں ان کا داخلہ ہوجاتا ہے مگر ان کی ذہنی و فکری بنیاد […]

Ahmad’s Snippets ” Freedom and Dictatorship ” – Aldous Huxley

The dictatorships of tomorrow will deprive men of their freedom, but will give them in exchange a happiness none the less real, as a subjective experience, for being chemically induced. The pursuit of happiness is one of the traditional rights of man; unfortunately, the achievement of happiness may turn out to be incompatible with another […]

Ahmad’s Snippets ” Fascist movements ” – George Orwell . Ahmad Ilyas

In continental Europe, Fascist movements were largely recruited from among Communists, and the opposite process may well happen within the next few year. What remains constant in the fanatic is his own state of mind : the object of his feeling is changeable, and may be imaginary. For an intellectual, such transference has an important […]

سیاسی حقوق کی کتنی اقسام ہیں ۔ ؟ تحریر احمد الیاس ایک اہم سماجی مضمون

سیاسیات میں حقوق کی دو قسمیں ہیں۔ ۱۔ انفرادی حقوق جو انسان کو شخصی طور پر حاصل ہوتے ہیں۔ ۲۔ اجتماعی حقوق جو انسانوں کی مختلف اجتماعیتوں (لسانی، نسلی، مذہبی، علاقائی، ثقافتی وغیرہ) کو حاصل ہوتے ہیں۔ جدید دور میں انفرادی حقوق کی تحریکوں کی جڑیں لبرل ازم میں ہیں جبکہ اجتماعی حقوق کی تحریکوں […]

یہودیت کیا ہے ؟ احمد الیاس

گر آپ تقابلِ ادیان کے علماء اور طالب علموں سے سوال کریں کہ کون سا مذہب اسلام سے سب سے زیادہ مماثل اور کون سی ملت مسلمانوں سے سب سے بڑھ کر مشابہ ہے تو تقریباً سب یہودیت اور یہودیوں کا نام لیں گے۔

سکھ مت یا سکھ ازم کیا ہے ؟ احمد الیاس

ہودیت تو ایک انتہائی قدیمی ابراہیمی دین ہے اور اسلام اور یہودیت کے درمیان بہت سی مقدس شخصیات مشترک ہیں۔ لہٰذا ان دونوں میں مماثلت تو ایک فطری بات ہے۔ لیکن ایک اور مذہب ایسا ہے جو اسلام سے بہت مماثل ہے۔ یہ مذہب بہت پرانا نہیں ہے بلکہ بمشکل پانچ سو سال کا ہے۔ […]

کیا تصوف اسلام سے الگ ایک مذہب ہے ؟ ۔۔۔ احمد الیاس

گزشتہ کچھ عرصے سے ایک بات مسلسل مشاہدے میں آرہی ہے۔ دو بظاہر متضاد طبقات یہ تاثر دیتے نظر آتے ہیں کہ تصوف مرکزی دھارے کے اسلام سے علیحدہ مذہبی روایت ہے۔ ایسا کرنے کے لیے ان دونوں طبقات کے محرکات الگ ہیں۔ ایک طبقہ ایسا تاثر دے کر تصوف کی نفی و مذمت کرتا […]