تعلیم نسواں

خواتین کی تعلیم تعلیم ایک بہتر معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ علم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ تاہم پھر بھی پاکستان میں صنفی اختلافات خاص طور پر تعلیم کے شعبے میں موجود ہیں۔ خواتین کی تعلیم کی اہمیت؛ خواتین کی تعلیم درج ذیل کے لیے نہایت اہم ہے؛ […]