bookmark_borderیہودیت کیا ہے ؟ احمد الیاس

گر آپ تقابلِ ادیان کے علماء اور طالب علموں سے سوال کریں کہ کون سا مذہب اسلام سے سب سے زیادہ مماثل اور کون سی ملت مسلمانوں سے سب سے بڑھ کر مشابہ ہے تو تقریباً سب یہودیت اور یہودیوں کا نام لیں گے۔

Continue reading “یہودیت کیا ہے ؟ احمد الیاس”

bookmark_borderسکھ مت یا سکھ ازم کیا ہے ؟ احمد الیاس

ہودیت تو ایک انتہائی قدیمی ابراہیمی دین ہے اور اسلام اور یہودیت کے درمیان بہت سی مقدس شخصیات مشترک ہیں۔ لہٰذا ان دونوں میں مماثلت تو ایک فطری بات ہے۔ لیکن ایک اور مذہب ایسا ہے جو اسلام سے بہت مماثل ہے۔ یہ مذہب بہت پرانا نہیں ہے بلکہ بمشکل پانچ سو سال کا ہے۔ اور یہ مذہب ابراہیمی بھی نہیں ہے بلکہ مذاہب کے ہندوستانی خاندان میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیکن اسلام، بالخصوص اسلامی تصوف نے اس پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔

Continue reading “سکھ مت یا سکھ ازم کیا ہے ؟ احمد الیاس”

bookmark_borderکیا تصوف اسلام سے الگ ایک مذہب ہے ؟ ۔۔۔ احمد الیاس

گزشتہ کچھ عرصے سے ایک بات مسلسل مشاہدے میں آرہی ہے۔ دو بظاہر متضاد طبقات یہ تاثر دیتے نظر آتے ہیں کہ تصوف مرکزی دھارے کے اسلام سے علیحدہ مذہبی روایت ہے۔ ایسا کرنے کے لیے ان دونوں طبقات کے محرکات الگ ہیں۔ ایک طبقہ ایسا تاثر دے کر تصوف کی نفی و مذمت کرتا ہے اور دوسرا طبقہ ایسا کر کہ اس کا اثبات و تعریف۔ یہ دونوں طبقات اسلامی تمدنی روایت (کی اپنی اپنی خام تفہیم) سے بیزار ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ایک کی بیزاری بنیاد پسندی کے نام پر ہے اور دوسرے کی جدت پسندی کے نام پر۔

Continue reading “کیا تصوف اسلام سے الگ ایک مذہب ہے ؟ ۔۔۔ احمد الیاس”

bookmark_borderبیدل سندھی ، اسلم رسول پوری ، کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے

کتاب : بیدل سندھی

مصنف اسلم رسول پوری

صنف : سرائیکی کلام

Continue reading “بیدل سندھی ، اسلم رسول پوری ، کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے”

bookmark_borderلغات سرائیکی حصہ دوئم ، بشیر ظامی صاحب ،کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے

کتاب :  لغات سرائیکی حصہ دوئم

مصنف : بشیر احمد ظامی

ِ Continue reading “لغات سرائیکی حصہ دوئم ، بشیر ظامی صاحب ،کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے”

bookmark_borderلغات سرائیکی حصہ اول ، بشیر ظامی صاحب ،کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے

کتاب :  لغات سرائیکی حصہ اول

مصنف : بشیر احمد ظامی

Continue reading “لغات سرائیکی حصہ اول ، بشیر ظامی صاحب ،کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے”

bookmark_borderعربی زبان کے سرائیکی زبان پر اثرات ، ڈاکٹر رحمی عمران صاحبہ ، کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے ۔

 کتاب : عربی زبان کے سرائیکی زبان پر اثرات

مصنفہ : ڈاکٹر رحمی عمران صاحبہ

Continue reading “عربی زبان کے سرائیکی زبان پر اثرات ، ڈاکٹر رحمی عمران صاحبہ ، کتاب سرائیکی ڈاٹ کام تے دستیاب ہے ۔”

error: Content is protected !!