بیرونی حملہ آوروں کی بحث اور درست تناظر عامر ہاشم خاکوانی

محمود اچکزئی صاحب کی جانب سے پنجاب اور اہل لاہور کو طعنوں کے بعد جو بحث شروع ہوئی، وہ خاصی پھیل گئی ہے۔ مین سٹریم میڈیا سے زیادہ سوشل میڈیا پر یہ زور شور سے جاری ہے بلکہ پنجاب کے کئی اہل قلم تاریخی حوالے کھنگالنے کی طرف متوجہ ہوئے ہیں۔ ہمارے اخبار نائنٹی ٹو […]