ہم جنس پرستی ! قدرتی میلان یا زنا بالرضا ۔ جائزہ احمد الیاس

اکثر لوگوں میں کسی نہ کسی حد تک ہم جنس پرستی کے جراثیم پیدائشی طور پائے ہیں، کچھ میں کم اور کچھ میں زیادہ۔ زیادہ تر لوگ سوشل کنڈیشننگ کی بنا پر ان کو بالکل دبا دیتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ لوگوں کے بچپن کے حالات یا ماحول یا طرز زندگی یا پرورش […]