درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری ہے ۔ ہارون رشید

کسی قوم کا مزاج صدیوں میں ڈھلتا ہے اور محض نعروں ِ سے بدل نہیں سکتا، پیہم ریاضت کا مطالبہ کرتا ہے، یہ پیہم ریاضت کا۔ مولانا فضل الرحمن کے بارے میں ناچیز کی رائے ڈھکی چھپی نہیں۔ ایک بات سمجھ میں آئی نہیں آئی۔ ان کے خلاف بغاوت اور جمعیت کی شکست و ریخت […]