قائد اعظم کا گاندھی کے نام خط ہندوستانی قوم کے نظریہ سے متعلق ۔ احمد الیاس

ماؤنٹ پلیزنٹ روڈ، مالابارہل، بمبئی۔ 21 جنوری 1940. پیارے گاندھی صاحب، مجھے آپکا 16 جنوری کا تحریر کردہ خط اور ہریجن کو بھیجے گئے آپ کے مضمون کی پیشگی نقل موصول ہوگئی ہے۔ میں نہ صرف آپکی اس نوازش کے لیئے