سرائیکی وسیب دا تعارف ۔ سلسلہ ۔ قسط اول ارشد لاشاری

سرائیکی وسیب تحریر :ارشد لاشاری سرائیکی وسیب بنیادی طور پر ایک زرعی خطہ ھے ،اور اس خطہ کی تمام روزگار کے وسائل زرعت اور لایئواسٹاک ،پر مشتمل ھیں ،اور ان وسائل کا منبع پانی ھے ، اسلیے وسیب میں اکثر. پانی کا بحران جنم لیتا رہتا ھے ،جس سے وسیب کی تمام معیشت میں گراوٹ […]